بھارت کی جانب سے کشمیر کی حیثیت کاخاتمہ ٹرمپ کی ثالثی کے دعوؤں سے منسلک
واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو صدر ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر ثالثی کے دعوؤں سے منسلک کردیا ہے۔
