راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہے۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مراکش کا 4 روزہ دورہ کیا…
کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا ، خام تیل کے درآمدی بل میں بھی 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں میں پاکستان کا پیٹرولیم گروپ کا درآمدی بل 17.91 فیصد کمی سے 7 ارب 13کروڑ…
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دوروزہ دورے کے دوران بھارت اور پاکستان سے کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر قیام امن اور کشیدگی کو بڑھانے والے اقدامات یا بیانات سے گریز کرنے پر زور دیں گے۔امریکی صدر آئندہ کچھ…
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ 23 فروری، یوم مزاحمت نسواں کشمیر کا دن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی
میانوالی (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کے علاقے کندیاں میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔اتوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمران خان کے ہمراہ موجود تھے
نیو یارک (این این آئی) امریکی ریاست کنٹکی کے ٹرانسپورٹ کے ادارے کو عدالت نے ایک شخص کی گاڑی کے لیے اس کی پسند کی لائسنس پلیٹ جاری نہ کرنے پر ڈیڑھ لاکھ ڈالر سے زیادہ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایک فیصلے میں اردنی نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو ملک کی داخلہ سیکورٹی کا نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کا انتخاب کرنے کے لیے ریاست نیواڈا کاکس میں برنی سینڈرز میدان مار کر مضبوط ترین ڈیموکریٹ امیدوار بن گئے ہیں۔