کراچی(این این آئی) اداکار فہد مصطفی کو عمرے کے دوران لی گئی تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا ، صارفین اداکار کو مقدس مقام کا احترام کرنے کی ہدایت دینے لگے۔تفصیلات
واشنگٹن(این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ اور روس نے امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے رواں سال امریکا میں ہونے والے انتخاب میں مداخلت کے الزام کوغم و غصے کے ساتھ مسترد کردیا
برسلز (این این آئی)فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے شام میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے جرمنی، روس اور ترکی کی قیادت پر مشتمل سربراہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک نارمل ریاست کی طرح پیش آئے تا کہ اس کے تنہا رہ جانے کا سلسلہ ختم ہو سکے۔
کابل (این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ تفصیلات
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں سب سے کلیدی کردار اور پاکستان سے محبت کے اعتراف میں صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے لیے اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے