خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میںخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ،جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 24 فروری کو سماعت کرے گا
