29 فروری کو طالبان اور فریقین کے مابین معاہدے پر دستخط کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیر خارجہ پاکستان کی…
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ(آج) 29 فروری کو طالبان اور دیگر فریقین کے مابین معاہدے پر دستخط کا خیرمقدم کرتے ہیں
