کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ 1بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی عبد الخا لق روڈ کے قر یب تیز رفتار گا ڑی کی ٹکر سے 13سا لہ خیال محمد جا ں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل لیکر ہسپتال منتقل کیا…
مستونگ(این این آئی)ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مستونگ عبدالکریم شیرانی صدر میونسپل یونین ایمپلائز بابو شارخ خان علیزئی جان محمد جتک شاہ محمد غلام مصطفی علیزئی و دیگر نے پبلک پارک شاہی باغ روڈ بابو محلہ میں پودہ لگا کر شجر کاری…
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے معاشی اعشاریوں میں بہتری پر اطمینا ن کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی کو میسر آئیں، ماضی کی حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ آج عوام…
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ڈپٹی انڈر سیکریٹری فار مینجمنٹ ولیئم ای ٹوڈ کو پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کر دیا۔ولیئم ای ٹوڈ نے حالیہ دنوں میں امریکا کے جنوب اور وسطی ایشائی امور کے قائم مقام اسسٹنٹ سیکریٹری کے طور پر کام کیا ہے۔
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے اور ان کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی پولیس نے تعلیمی اداروں اور دینی مدرسے میں بچوں پر تشدد کے متعلق نیا ہدایت نامہ تمام زونلز ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کو جاری کردیا۔