میڈیکل بورڈ کے مطابق جیل میں عبدالغنی مجید کا علاج ممکن نہیں، ہائی کورٹ کا ملزم عبد الغنی مجید کی…
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس کیس میں مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے
