انتشار پھیلانے والوں کو حکومت اب برداشت نہیں کرے گی: عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینٹر عابد شیر علی نے کہا کہ جو ملک میں انتشار کا ایجنڈا رکھتے ہیں ان کے لئے واضح میسج ہے حکومت اب ان کو برداشت نہیں کرے گی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ جو ایران کا…

کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس لودھراں میں حادثے کا شکار؛ 4 بوگیاں الٹ گئیں

لودھراں : پنجا ب کے لودھراں کے قریب آدم واہن اسٹیشن کے علاقے میں تیزگام ایکسپریس کی چار بوگیاں الٹ گئیں، جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 8 ڈاؤن تیزگام ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ راستے…

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان خطے کی صورتحال پر اہم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کر کے عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور خطے میں جاری کشیدہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کے استحکام کے حوالے سے بھی اہم…

ایران نے آبنائے ہرمز سے ’غیردشمن‘ جہازوں کے گزرنے کی مشروط اجازت دے دی

تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی تجارت کے اہم ترین راستے آبنائے ہرمز سے ایسے جہازوں کو محفوظ گزرنے کی اجازت دے گا جو کسی بھی قسم کی دشمنی یا جارحانہ کارروائیوں میں ملوث نہیں ہوں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس…

گزشتہ روز تاریخ ساز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 16 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ…

چینی کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس چھوٹ کی مدت میں توسیع

حکومت نے چینی کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس چھوٹ کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے 28 فروری 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو  نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس…

شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے پی ایس…

کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس بحال

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ایک روز کے تعطل کے بعد ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس مسافروں کو لے کر پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ دوسری جانب پشاور سے آنے والی جعفر…

لبنان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا، ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

لبنان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔ بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق ایران سے لبنانی سفیر کو موجودہ صورتحال پر مشاورت کے لیے واپس بلایا گیا۔  ادھر خبر ایجنسی کے مطابق لبنان نے اس سے قبل ایرانی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک…

پاکستان نے ایران امریکا مذاکرات کی میزبانی پر آمادگی ظاہر کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمے کے لیے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کےلیے تیار ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے، خطے اور دنیا بھر…