عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت بھی 88 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، جس نے عالمی توانائی مارکیٹ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ تجزیہ…

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کے ٹکٹس جن اکاؤنٹس سے آن لائن بُک کیے گئے تھے، ان ہی اکاؤنٹس میں ٹکٹس کے پیسے ریفنڈ ہوں گے۔…

قلات، شہر اور گردونواح میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری

قلات (یو این اے)قلات شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات قلات کے مطابق گزشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران اب تک 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے، جس سے نشیبی علاقوں میں…

بلوچستان میں نیشنل ڈیجیٹل پالیسی کا آغاز کر دیا ہے ‘میر سرفراز بگٹی

اسلام آباد / کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزہ فاطمہ خواجہ نے ملاقات کی جس میں ڈیجیٹل گورننس، نیشنل ڈیجیٹل پالیسی اور بلوچستان میں آئی ٹی کے فروغ سے متعلق امور پر…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد موسم خوشگوار

کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، تاہم نشیبی علاقوں میں نالیوں کا پانی سڑکوں پر آنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، زیارت، قلات، خضدار اور دیگر علاقوں…

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ : عیدالفطر کی خوشیوں کے موقع پر کوئٹہ کی مارکیٹوں میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں تین دن کے مختصر عرصے میں تقریباً 150 روپے فی کلو کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس…

خضدار ‘ این اے 256 ضمنی الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی پر عوامی اعتماد کا سلسلہ جاری

خضدار(بیورورپورٹ)این اے 256 ضمنی الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی پر عوامی اعتماد کا سلسلہ جاری آج بھی سینکڑوں سیاسی کارکنان اپنے رفقائ اور عزیز و اقارب کے ہمراہ قائد بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثنائ اللہ خان زہری فخرجھالاوان میر شفیق الرحمان…

کوئٹہ میں خطرناک جنگلی پودا ”بچھو بوٹی“ تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے ایک اعلامیہ میں شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ کوئٹہ اور آس پاس کے علاقوں میں خطرناک جنگلی پودا ”بچھو بوٹی“تیزی سے پھیل رہا ہے۔اور پودے کے پتوں اور تنوں پر باریک بال ہوتے ہیں جو جلد پر…

امریکا اپنی ناکامی کو معاہدہ نہ کہے، ترجمان ایرانی فوج کا ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد

ترجمان ایرانی فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعؤوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دے دیا، جبکہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کی سفارتکاری پر کوئی بھی اعتماد نہیں کر سکتا، ایران پر امریکی حملے سفارت…

پی ایس ایل 11، کپتانوں کی پریس کانفرنس، اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے پُرعزم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایڈیشن میں شامل ٹیموں کے کپتان اچھی کرکٹ کھیلنے اور ٹرافی اٹھانے کےلیے پُرعزم ہیں۔  لاہور میں دیگر کپتانوں سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 11 کی…