کسی میں ہمت ہے تو جا کر عمران خان سے مذاکرات کرے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خا کا کہنا ہے کہ کوئی مذاکرات اور کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، کسی میں ہمت ہے تو بانی پی ٹی ائی سے جا کر بات کریں اور مذاکرات کریں۔ گورکھپور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پر علیمہ خان نے کہا کہ بانی…

74 سالہ پاکستانی نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

74 سالہ پاکستانی نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے رہائشی معمر ترین ویلڈر کا تیسرا عالمی ریکارڈ منظور کرلیا، نسیم الدین نےہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائلز کو توڑ…

عید کی چھٹیوں کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 57 ہزار کی حد پار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے مؤخر کرنے کے اعلان پر دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس…

عید الفطر : بلوچستان میں مختلف حادثات : 749 افراد زخمی : 2 جاں بحق

مرک 1122 بلوچستان کی جاری کردہ عید الفطر کے تین دنوں میں مختلف حادثات جسمیں زیادہ تر ٹریفک اور غیر محتاط میں 749 افراد زخمی 2 جاں بحق میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز 1122 کے اعداد و شمار کے مطابق مرک 1122 بلوچستان کے مختلف شاہراہوں پر حادثات…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جانے کی ہدایت کردی۔ صدر آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور دیگر وزرا نے ملاقات کی جس دوران امن وامان اور معاشی صورتِ حال پر تبادلہ…

پاکستان ہمیشہ تنازعات کے حل کو فروغ دینے والے اقدامات کی حمایت کریگا، عاصم افتخار

نیویارک(روزانہ مشرق) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے حل کو فروغ دینے والے اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب…

امریکا تائیوان کو اسلحے کی فراہمی فوری روک دے، چین

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بیجنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو چین،امریکا مشترکہ اعلامیہ بالخصوص 17 اگست کے اعلامیے کی سختی سے پابندی کرنی چاہیے اور تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روکنا…

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی بدلتی صورتحال اور جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے ایرانی صدر…

فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ: پاکستان کی ثالثی کی کوششیں،برطانوی اخبار

لندن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان خود کو امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک اہم ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے اتوار کو امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت…

بلوچستان میں نیا سلسلہ، 27 اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ صوبے کے 27 سے زائد اضلاع میں بارشوں کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا…