کیا آپ کمپیوٹر میں درپیش عام مسائل سے پریشان ہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیں

موجودہ دور میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، تاہم اکثر صارفین کو چھوٹے چھوٹے تکنیکی مسائل کا سامنا رہتا ہے، جن کے لیے وہ فوری طور پر بازار کا رُخ کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی مسائل ایسے ہوتے…

پاکستان مشرق وسطیٰ کے تنازع کاسفارت کاری کے ذریعے حل کے عزم پرقائم

اسلام آباد: پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی پالیسی کے تحت خلیجِ فارس میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور روابط کے…

انسٹاگرام کا نیا اے آئی ٹول پر کام جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک نیا اے آئی ٹول تیار کر رہا ہے جو اسٹوریز میں پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے درمیان ہموار ٹرانزیشن پیدا کرتے ہوئے ایک سادہ سے سلائیڈ شو کو ویڈیو کی طرح پیش کرے گا۔ اے ٹرانزیشن نامی اس فیچر کی پہلی…

قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس کے انضمام اور تبادلے کا نیا نظام قائم

قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس کے انضمام اور تبادلے کا نظام قائم کردیا گیا، نیشنل سرٹ کا مقامی طور پر چلنے والا نظام پی ٹی اے اور پاک فوج کے سائبر ڈویژن کے ساتھ جوڑ دیا گیا، سائبر خطرات کی بروقت نشاندہی ممکن ہوگئی۔  دستاویزات کے…

ایشیز میں بدترین شکست کے بعد کا وقت کپتانی کا سب سے مشکل مرحلہ تھا، سٹوکس

 انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز میں 1-4 کی بدترین شکست کے بعد کے وقت کو اپنی کپتانی کا سب سے مشکل مرحلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے نام ایک کھلا خط لکھتے ہوئے ہیڈ کوچ برینڈن…

فرانسیسی فٹ بالر کائلیان ایمباپے کا اپنی انجری سے متعلق بیان

فرانس کے سٹرائیکر کائلیان ایمباپے نے کہا ہے کہ وہ اپنی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریال میڈرڈ کے کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس سیزن کے باقی تمام…

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بڑا دعویٰ کر دیا

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ کے مختصر فارمیٹ میں بھارت کا ٹیلنٹ پول اتنا وسیع ہوچکا ہےکہ بیک وقت دو سے تین مضبوط ٹیمیں میدان میں اتاری جاسکتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو کا کہنا ہے کہ ٹی…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشرق وسطیٰ تنازع سے متاثرہ ممالک کیلئے امدادی پیکیج کی فراہمی کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث پیدا ہونے والے معاشی و مالی اثرات سے نمٹنے کے لیے اپنے ترقی پذیر رکن ممالک کو ایک جامع مالی امدادی پیکج فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری…

امریکا کا عراق پر فضائی حملہ، الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت 10 جنگجو شہید

امریکا کی جانب سے مغربی عراق پر کیے گئے فضائی حملے میں الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت 10 جنگجو شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے عراق کے صوبہ انبار میں ایران کے حمایت یافتہ گروپ الحشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ…

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس 4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا، اجلاس جے یو آئی کے مستقبل کی…