پاکستان چند ہفتوں میں کورونا کی دوا ’رمڈیسیویر‘ کی تیاری شروع کر دے گا، ظفر مرزا

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج میں مؤثر دوا ’رمڈیسیویر‘ کی تیاری پاکستان میں چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گی

حلیم عادل سمیت 14افراد کیخلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات مکمل، رپورٹ اعلی حکام کے حوالے

کراچی : وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے آبائی ضلع جامشورو کی زمینوں میں کروڑوں روپے کا فراڈ، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ سمیت 14 افراد کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ اعلی حکام کے حوالے کردی ہے۔