وفاقی حکومت اور صوبوں کا لاک ڈاون پر کوئی اختلاف نہیں، پنجاب حکومت

اسلام آباد :  پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں کورونا صورت حال سے متعلق جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبوں کا لاک ڈان پر کوئی اختلاف نہیں کیونکہ لاک ڈان عوام کی صحت کے لئے ضروری تھا۔