بھارت،طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نئی دہلی: نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کیریلا کے ایک گائوں میں پیش آیا جہاں گھر پر ٹیلی ویژن اور اسمارٹ فون کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبہ کی آن لائن کلاس مس ہوگئی

کوئٹہ اور تربت سانحات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جس احسن طریقہ سے اپنے فرائض انجام دیئے وہ…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور تربت سانحات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جس احسن طریقہ سے اپنے فرائض انجام دیئے وہ قابل ستائش اور قابل تقلید ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا۔