اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا۔ جرمن صدر کے نام پیغام میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ فروری کے آخر میں ہونے والا امریکی اسرائیلی…

بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ

پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے صارفین کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کر کے چار…

ایئرچیف کی ترک ہم منصب سے ملاقات، تربیتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکیہ کا دورہ کیا اور ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا جمال کادی اوغلو سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف…

سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز اپنی سینیارٹی لسٹیں ہر سال اپ ڈیٹ کرکے ویب سائٹس پر جاری کرنے کے پابند ہوں گے۔ جسٹس سید حسن اظہر…

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات کرادی گئی

جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو ایک گھنٹے سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات میں بشری بی بی کی آنکھ کے جاری علاج سمیت صحت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ دوسری جانب ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی کی بیٹی مبشرہ…

دفتر چھوڑیں، فیلڈ میں نکلیں، مریم نواز کا عید الاضحیٰ پر افسروں کیلئے سخت حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت عید الاضحیٰ کی مناسبت سے ہائی لیول اجلاس ہوا جس میں تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ٹاسک تفویض کر…

ملک آئی ایم ایف کے اشاروں پر چلانے کے خطرناک نتائج نکلیں گے، پروفیسر حلیم صادق

ملک آئی ایم ایف کے اشاروں پر چلانے کے خطرناک نتائج نکلیں گے، پروفیسر حلیم صادق موجودہ حکومت ہر شعبے میں ناکام ہو چکی، عوام مہنگائی اور بے روزگاری کے بوجھ تلے دب گئے۔ بیرونی سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے۔ حکمرانوں کی پالیسیوں نے…

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، ٹکٹس کی فروخت کا آج سے آغاز

شائقین آج دوپہر 3 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ خرید سکیں گے۔ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کے 16 کوریئر ایکسپریس سینٹرز پر فزیکل ٹکٹ دستیاب ہوں گے، لاہور میں آٹھ، راولپنڈی میں پانچ اور اسلام آباد میں تین ٹی سی ایس سینٹرز…

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ میں قائم مقام افغان مندوب کی طالبان پر کڑی تنقید، عوام دشمن قرار دیدیا

افغانستان کے قائم مقام مندوب نصیر احمد فائق نے طالبان رجیم کا اقوام متحدہ میں نشست کا دعویٰ یکسرمستردکردیا اور کہا کہ اقوام متحدہ میں نمائندگی ان حکومتوں کا آئینی وجائزحق ہےجوعوامی امنگوں کی بنیاد پربرسراقتدارآئی ہوں۔ سوشل میڈیا…