انمول عرف پنکی کیس میں پیشرفت، لاہور سے 2 منشیات ڈیلرز گرفتار
ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان غیر ملکی ہیں جن کا تعلق نائیجیریا سے بتایا جاتا ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق گرفتار کیے گئے دونوں غیر ملکی ملزمان لاہور کے ایک بڑے ڈرگ نیٹ ورک سے منسلک تھے اور صوبے میں منشیات کی سپلائی…
