چین: کوئلے کی کان میں دھماکے، 90 افراد ہلاک، کئی زخمی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔
چینی حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ کوئلے کی کان میں ہونے والے…
