Author
web desk 32820 posts 216 comments
بلوچ پشتون تعصبات کو ہوا دینا بھائی چارہ کیخلاف سازش ہے.پروفیسر حلیم صادق
چ پشتون تعصبات کو
ہوا دینا بھائی چارہ کیخلاف
سازش ہے.پروفیسر حلیم صادق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نفرت اور اشتعال انگیز بیانات
سے عوامی جذبات بھڑکانے
کی کوشش قابلِ مذمت ہے۔
صوبائی جنرل سیکرٹری…
یا اللہ مسلمانوں کے حالات بہتر کر دے، یکجہتی عطا فرما دے: خطبہ حج
ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے خطبہ حج دیا کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، توحید پر عملدرآمد اہل ایمان کا خاصا ہے، ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔…
امریکا کو خطے میں مزید اڈے قائم کرنے کا موقع نہیں ملے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
حج کے موقع پر اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ اللہ اکبر کا نعرہ وہ ہتھیار ہے جس نے امت مسلمہ اور مزاحمتی محاذ کے مجاہد نوجوانوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا۔
ایرانی سپریم لیڈر نے حج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال
پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…
مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزل، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن
نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لٹر مقررکردی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 62پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
لائٹ ڈیزل کی…
پاکستان اگلے سال انگلینڈ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گا
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹیسٹ میچ ایسے وقت میں شیڈول کیا گیا ہے جب انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی جاری ہوگی، انگلینڈ کے متعدد کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ چکے ہیں۔
برطانوی…
اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مئی میں 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے ہوائی اڈے پر دیکھے گئے، فروری میں حملوں سے قبل ہوائی اڈے پر امریکی طیاروں کی تعداد 36 تھی، بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی سرگرمیوں کے باعث غیر معمولی دباؤ ہے۔…
امریکا سفارتکاری کے دوران بھی ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے: امریکی ٹی وی
سی بی ایس نیوز کے مطابق منصوبہ بندی سے آگاہ ذرائع نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ نئے حملوں کی تیاری کر رہی تھی، تاہم حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں اعلان کیا کہ حکومتی معاملات انہیں اپنے بیٹے ڈونلڈ…
امریکا کے شپ یارڈ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 36 افراد زخمی
سی این این کی رپورٹ کے مطابق شپنگ ڈاکس کے تہہ خانے میں اچانک آگ لگ گئی تھی، عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا کہ اسی دوران زور دار دھماکا ہوگیا۔
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ یہ ایک پیچیدہ اور تیزی سے بدلتی ہوئی ہنگامی صورتحال…
