ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرنے کیلئے نیا بحری زون قائم کرنے کا اعلان

ایران کا کہنا ہے کہ نیا کنٹرول شدہ بحری زون قائم کرنے سے اس علاقے سے گزرنے والے جہازوں کو پیشگی اجازت لینا لازمی ہوگا۔ ایران کے خلیج فارس آبنائے ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ نیا بحری زون…

امریکا اور ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت

امریکی صحافی اور سلامتی و خارجہ امور کے تجزیہ کار الیکس مارکیورڈ نے عالمی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر دھمکیوں اور سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی ہے، پاکستان اور خلیجی ممالک کی شمولیت سے سفارتی رابطے بھی…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز: رضوان کو ڈراپ کرکے نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان

اطلاعات کے مطابق آسڑیلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کوچ مائیک ہیسن اور کپتان شاہین شاہ آفریدی کے درمیان مشاورت کے بعد جس ٹیم کو منتخب کیا جارہا ہے، اس میں تجربے کار وکٹ کیپر سابق کپتان محمد رضوان کی شمولیت کا امکان…

پاکستان نے تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لئے

ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے اس اقدام کو توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی…

عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

سپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا 24 مئی کو چلے گی۔ اسی طرح تیسری سپیشل عید ٹرین…

اسلام آباد کی عدالتوں میں عید الاضحیٰ کی 3 روزہ تعطیلات کا اعلان

رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق منگل 26 مئی سے جمعرات 28 مئی تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث عدالتیں بند رہیں گی۔ دوسری جانب کفایت شعاری مہم کے تحت جمعے سے اتوار…

کراچی کے بحریہ آڈیٹوریم میں فوجی اعزازات دینے کی پروقار تقریب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ نیول چیف نے ڈیوٹی کے دوران خدمات کے اعتراف میں پاک بحریہ کے اہلکاروں کو مختلف…

ایران امریکا معاہدے کے حتمی نکات جلد سامنے آنے کا امکان، مذاکرات کا نیا دور اسلام آباد میں متوقع

تہران: عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع ہے جبکہ معاہدے کے متن کو حتمی شکل دینے کے لیے سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے…

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام گر گئے

چاندی کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 6800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5830 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 3…