خطے میں لڑائی کو فوری اور مکمل طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے: چینی صدر

بیجنگ میں روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے درمیان مضبوط سیاسی اعتماد اور سٹریٹجک تعاون دونوں ممالک کے تعلقات کی کامیابی کی بنیادی وجہ ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے اس موقع پر کہا کہ روس اور چین کے…

ثنا یوسف قتل کیس : عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

ستائیس صفحات پر مشتمل فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے دو چشم دید گواہوں کی شکل میں ملزم کے خلاف بھر پور شواہد پیش کیے، ملزم کے فنگر پرنٹ بھی مقتولہ کے گھر سے ملے۔ فیصلے کے…

ایرانی قوم کی طاقت کا تسلسل آبادی کے بڑھنے سے وابستہ ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

۔ ایرانی سپریم لیڈر نے آبادی کے شعبے میں کام کرنے والے کارکنوں کے اس خط کا جواب دیا جس میں ان کے والد آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور محبت کا اظہار کیا گیا تھا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ آبادی میں اضافے کی ضرورت کو…

وزیر اعظم کا دورہ چین، 5 ارب ڈالر کے 100 سے زائد معاہدے ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، جس میں خطے کی کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہو گی، وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر زراعت، پولٹری، ڈیری فارمنگ، فروٹس اینڈ ویجی ٹیبل پراسیسنگ، اینیمل ویکسین، فشریز، کولڈ چین، فرٹیلائزر،…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست

ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، ڈین، رجسٹرارز اور سینئر اساتذہ نے شرکت کی۔ راولپنڈی میں منعقدہ نیشنل سکیورٹی ورکشاپ میں لاہور، کراچی، پشاور، مظفرآباد، ملتان اور کوئٹہ سے شرکاء آن لائن بھی شریک ہوئے۔…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان

وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی، جبکہ اس دوران تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔ حکومت کی جانب سے جاری…

آئین، جمہوریت کو بےمعنی بنانےکی کوششیں خطرناک ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت کو بے معنی بنانے کی کوششیں ملک کے لیے خطرناک ہیں۔ کراچی میں ملاقات کےلیے آئے پیپلز پارٹی کے وفد سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کو مضبوط…

پنکی اور سابق شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، باکو کے متعدد دوروں کا انکشاف

منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی اور اس کے سابق شوہر رانا اکرم کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، جس میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے دوروں کی تفصیلات شامل ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی صرف ایک مرتبہ پاکستان سے باہر گئی، وہ 25…

حرمین شریفین نے خطبہ حج 2026 کے لیے خطیب کا اعلان کر دیا، کون ہیں وہ خوش نصیب جانیے

سعودی عرب میں رواں سال خطبۂ حج دینے کے لیے مسجد نبوی ﷺ کے معروف امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ وہ 9 ذی الحج 1447 ہجری بروز منگل 26 مئی کو میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں حجاج کو خطبہ دیں گے۔…