شمالی وزیرستان میں سینٹائزیشن آپریشن، 24 گھنٹوں میں 22 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان کی…

افریقا میں ایبولا کا خوفناک پھیلاؤ، کانگو میں 131 ہلاکتیں، ڈبلیو ایچ او نے عالمی ایمرجنسی نافذ کردی

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ایدہانوم نے وسطی افریقا میں تیزی سے پھیلنے والی ایبولا وبا پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی سطح پر سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد…

شادی سے انکار جان لیوا بن گیا، پنجابی گلوکارہ کی لاش نہر سے برآمد

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے تعلق رکھنے والی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ اندر کور پراسرار حالات میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جبکہ اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں شادی سے انکار پر چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس…

گوگل نے اپنے نئے ایپ آئیکونز متعارف کرا دیے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے نئے، ری ڈیزائن کیے گئے اور کچھ حد تک منفرد نظر آنے والے ایپ آئیکونز تمام صارفین کے لیے متعارف کرانے شروع کر دیے ہیں۔ یہ نئے آئیکونز گزشتہ ماہ پہلی بار سامنے آئے تھے اور تب سے ان پر سوشل میڈیا پر خوب بحث جاری…

اسرائیل نے عالمی عدالت کے وارنٹِ گرفتاری کو اعلان جنگ قرار دیدیا؛ دھمکیوں پر اتر آئے

اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزالیل اسموٹریچ نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر نے ان کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کی درخواست دائر کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتہاپسند یہودی رہنما اسموٹریچ نے عالمی فوجداری عدالت…

ملک بھر میں مخصوص اوقات میں سم کارڈز کی فروخت پر پابندی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ملک میں غیر قانونی سموں کے اجرا کی روک تھام اور سیکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام موبائل فون کمپنیوں پر ملک بھر میں رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک سم کارڈز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔…

امن تجاویز میں جنگ کے نقصانات کی تلافی اور امریکی فوج کا انخلا شامل ہے: ایران

ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ تہران کی جانب سے امریکا کو دی گئی امن تجاویز میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، ایران کے قریبی علاقوں سے فوج کے انخلا اور جنگ سے ہونے والے نقصان کی تلافی کے نکات شامل ہیں۔ ایران کی سرکاری نیوز…

مریم نواز نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پنجاب پویلین کے افتتاح کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب پویلین ورلڈ اربن فورم میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ انہوں نے پویلین پنجاب کےسٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی اور مختلف…

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج جہنم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خورج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا میں کارروائی کی۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں وزیراعظم کو…