پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا سینیگال کا خیر سگالی دورہ

اسلام آباد :  پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے سینیگال کا خیر سگالی دورہ کیا۔مشن کمانڈر نے سینیگال کے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاکستان نیوی کے مطابق پی این ایس عالمگیر نے سینیگال کا خیر…

پاکستان کے مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں ، عمران خان

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں، مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن…

بلوچستان کو حق دو تحریک سے اپیل کی ہے کہ وہ دھرنا ختم کریں ، سینیٹر کہدہ بابر

کوئٹہ  : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر نے بلوچستان کو حق دو تحریک سے اپیل کی ہے کہ وہ دھرنا ختم کریں اور مذاکرات کیلئے ایکشن کمیٹی تشکیل دیں حق دو تحریک کے تقریبا تمام مطالبات مان لئے گئے،جس پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے،ٹرالر…

لاپتہ پائلٹ قاضی اجمل کی لاش جیرو کوپٹر سمیت لسبیلہ سے مل گئی

حب : تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ہے۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ایس پی ایوب اچکزئی کےمطابق قاضی اجمل کا جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر کے علاقے میں گرا پایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ قاضی اجمل کی میت کو…

سیالکوٹ واقعہ کے تمام کرداروں کو قانون کے مطابق سخت سزادی جائے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی قتل اور لاش کی بے حرمتی کو انسانیت سوز عمل قرار دیتے ہوئے اسکی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہیکہ بنیاد پرستی و مزہبی…

سندھی ثقافتی دن کی تقریبات جاری ، اجرک پہنے شہریوں کی ریلیوں میں شرکت

کراچی : سندھ میں آج سندھی کلچر ڈے بھر پور انداز سے منایا جا رہا ہے ، سندھ کے مختلف شہروں میں سیاسی وسماجی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں جن میں سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہے۔ سندھی کلچر ڈے کے موقع پر شہر شہر…

وزیراعظم10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے ، اسدعمر

کراچی :  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ وزیر…

ایف آئی اے نے جعلی سمز کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا

کراچی :  ایف آئی اے سائبر سرکل نے آپریشن سائبر اسٹروم کا آغاز کردیا، سکھر اور گھوٹکی میں جعلی سمز کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا کے 2 ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ عمران ریاض میں پریس…

سانحہ سیالکوٹ کی شدید مذمت کرتے ہیں : مفتی منیب الرحمان

لاہور : پاکستان کے معروف عالم دین اور سابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے سیالکوٹ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی منیب الرحمان نے لکھا کہ پاکستان میں ایک آئینی وقانونی نظام…

موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لیے ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے معیشت کے حوالے سے غلط فیصلے کیے جس کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا اور قرضوں کی ادائیگی سے متعلق بیانات بھی…