سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ
گال : سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 164 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی، اس فتح کے ساتھ ہی میزبان ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں قیمتی 24 پوائنٹس حاصل کرلئے۔
سری لنکن باؤلرز لیستھ ایمبلڈنیا اور رمیش مینڈس کی…
