بینکوں، شاپنگ مالز اور پارکس میں اگر بغیر ویکسینیشن کوئی ملا تو متعلقہ ادارے کو فوراً سیل کردیا…

کو ئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت صوبے میں کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں این سی او سی کے نمائندوں بریگیڈیئر ابرار، بریگیڈیئر ہمایوں، کرنل سبطین سمیت سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکینڈری…

رکن بلوچستان اسمبلی گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا

رکن بلوچستان اسمبلی گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا، بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی صنعت، معدنیات و معدنی ترقی کے رکن کی حیثیت سے…

ترجمان پی ڈی ایم کا وزراء کی معافی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مشورہ

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ آج معافی قبول کرلی گئی تو آئندہ پھر یہ لوگ آئینی ادارے،  سربراہ اور معزز اراکین کے خلاف ہرزہ سرائی کریں گے۔ حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پہلے دھمکی پھر گالی پھر معافی یہ وزراء کا وتیرہ رہا ہے، یہ پارٹی اداروں کی…

حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، سندھ کی حکمرانی بد سے بد تر کی طرف جارہی ہے، دیہی اور شہری میں خلیج بڑھتی جارہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے…

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، پاکستان کیلئے شرم ناک دن ہے، وزیراعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘سیالکوٹ میں فیکٹری پر وحشت ناک حملہ اور سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کے لیے ایک شرم ناک دن ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں تفتیش کی نگرانی کر رہا ہوں اور…

رانا شمیم اصل حلف نامہ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے حوالے کریں، اٹارنی جنرل کا خط

اسلام آباد ہائی کے حکم پر اٹارنی جنرل نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو اصل بیان حلفی حوالے کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج اپنا اصل بیان حلفی پاکستان ہائی کمیشن لندن کے حوالے کریں۔ انہوں…

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی اور رہنما پیپلزپارٹی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیا۔ آغا سراج درانی سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست کے حوالے سے پیش ہوئے تھے۔ تاہم عدالت نے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی تھی۔ آغا…

گھبرانے کی بات نہیں، معیشت مضبوط ہورہی ہے، شوکت ترین

اسلام آبادمیں مشیر تجارت رزاق داؤد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ جو چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں وہ ساری درآمدی اشیا ہیں، ان اشیا نے مہنگائی اور امپورٹ بل کو بھی متاثر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نومبر میں درمدات…

فواد چوہدری کے بعد اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

الیکشن کمیشن پر الزامات کے حوالے سے وزیر ریلوے اعظم سواتی کے خلاف تین رکنی الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی، کمیشن نے وفاقی وزیر کے وکیل سے سوال کیا کہ اعظم سواتی کہاں ہیں۔ جس پر بیرسٹر علی ظفر نے اعظم سواتی کے آج پیش نہ ہونے کی استثنی کی درخواست…