وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنا نامنظور، اساتذہ کا احتجاج

اسلام آباد :  اسلام آباد میں اساتذہ اور ملازمین وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے اقدام کے خلاف ڈی چوک سے خاردار تاریں ہٹا کر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری الرٹ ہے۔ اسلام آباد کے اساتذہ اور…

وزیر خزانہ بننے کی راہ ہموار، شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے کے لیے انہیں سب سے پہلے سینیٹر منتخب کروایا جائے گا جس کے…

کورونا نے 24 گھنٹے کے دوران مزید 8 زندگیاں نگل لیں، 377 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 745 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 631 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پنجاب میں اسموگ : لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا

لاہور : پنجاب میں اسموگ کی شدت میں بدستور اضافہ جاری ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے۔ کوٹ لکھپت میں سب…

سر دار یار محمد رند کی بابر موسی خیل سے ملاقات،صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند کی ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر موسی خیل سے ملاقات صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر…

سوشل میڈیا ایسوسی ایشن بلوچستان کے قیام سے سوشل میڈیا کی افادیت اور فعالیت ہوگی ، جام کمال

گنداواہ :  سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایسوسی ایشن بلوچستان کے قیام سے سوشل میڈیا کی افادیت اور فعالیت ہوگی اور موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے…

سی پیک کی آڑ میں بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کھیل کھیلا گیا ، حاجی لشکری رئیسانی

کو ئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سی پیک کی آڑ میں بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کھیل کھیلا گیا۔ حکومت گوادر کے عوام سے جعلی مذاکرات کرکے انتظار میں ہے کہ وہاں کے لوگ تھک کر اپنے حقوق سے…

ہرنائی، آتشزدگی کے دو واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

ہرنائی : ہرنائی شہر میں ایک ہی روز میں آتشزدگی کے دو واقعات ہوئے جس میں ہوٹل اور گھر میں آگ لگنے کے باعث لاکھوں روپے کاسامان جل کر خاکستر ہرنائی میں لاکھوں روپے سے خرید گئی فائر برگیڈ گاڑی صرف شوپیس کے سوا کسی کام بھی نہیں ہے لاکھوں روپے…

کوئٹہ ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال،او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ

کوئٹہ : کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اوپی ڈیز ، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے – ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے بائیکاٹ کر رکھا ہے ان…

کنگنارناوت کی مشکلات میں مزید اضافہ : بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نئی دہلی : بھارت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی سوشل میڈیا پوسٹس کو سینسر کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اپنی زبان سے اکثر مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے…