’نیا پاکستان فیل ہو گیا ‘ اداکارہ متھیرا کی حکومت پر شدید تنقید

لاہور : پاکستانی اداکارہ متھیرا نے ملک میں مہنگائی اور بیروز گاری کے ہاتھوں مجبور لوگوں کی خودکشی کے واقعات سامنے آنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال میں نوجوان کے تیسری منزل سے چھلانگ لگاکر…

جیکولین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف

بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں فائل کی جانے والی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور نورا فتیحی نے دھوکے بازی اور بھتہ خوری میں ملوث مجرم سے کروڑوں کے تحائف لیے۔ میڈیا…

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق

راملہ : مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے باہر پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔ اسرائیلی پولیس نے دعوی کیا کہ فسطینی نوجوان نے پہلے ایک یہودی پر چاقو سے وار کئے، پھر ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر حملے کیلئے بھاگا…

انڈونیشیا : آتش فشاں پھٹ پڑا، ایک شخص جھلس کر ہلاک

جکارتہ :  انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، ایک شخص جھلس کر ہلاک جبکہ 41زخمی ہوگئے۔ جاوا جزیرے میں ابلنے والے لاوے کے ساتھ راکھ اور دھیں کا بادل بھی بلند ہوا، ریسکیو ٹیمز نے علاقہ خالی کروا کر لوگوں کو خیمہ بستی میں منتقل کر دیا۔ دھویں…

ترک صدرپر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

انقرہ  : سیکیورٹی فورسز نے ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ارگان پر صوبے سیرت میں بم دھماکے کے ذریعے حملے کی کوشش کو ترک سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ ترک میڈیا…

ناگالینڈ: بھارتی فوجیوں نے عام شہریوں کو دہشت گرد سمجھ کر فائرنگ کردی، 15 افراد ہلاک

میانمار کی سرحد سے متصل بھارتی علاقے ناگالینڈ میں بھارتی فوجیوں نے عام شہریوں کو شدت پسند سمجھ کر ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 15افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے…

برطانیہ؛ مسلم طلبا سخت سردی میں اسکول سے باہر نماز ادا کرنے پر مجبور

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مانچسٹر کے اولڈیم اکیڈمی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسکول کے باہر کھلے آسمان تلے مسلم طلبا نماز ادا کر رہے ہیں جس پر صارفین نے اسکول انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسکول کے طلبا نماز جمعہ ادا…

سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش پر وزیراعظم کا ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں مقتول سری لنکن مینیجر ریانتھا دیاوادنا کی ڈھال بن کر انہیں مشتعل ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو بہادری پر تمغہ شجاعت سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ سیالکوٹ میں پیش آنے والے دلخراش واقعے میں…

مرحوم پائلٹ قاضی اجمل کی نماز جنازہ و تدفین آج ہو گی

کنڈ ملیر  : بلوچستان کے علاقے کنڈ ملیر میں جیرو کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے چچا زاد بھائی قاضی ناصر کا کہنا ہے کہ مرحوم پائلٹ کی نمازِ جنازہ و تدفین آج ان کے آبائی گاؤں میں ہو گی۔ پائلٹ قاضی…

پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار

لاہور :  شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں، ان سفارشات کو پی ڈی ایم کے سرابراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان…