ڈالر 178 روپے 17 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا، حکومت خود کو بری الذمہ سمجھتی ہے : شیری رحمان
لاہور : شیری رحمان نے روپے کی گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر 178 روپے 17 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔
نائب صدر پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب…
