عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، نئے بلدیاتی ایکٹ کے اختیارات کا جائزہ
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے نظام کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ نئے بلدیاتی ایکٹ…
