سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر، 31 دسمبر کو خصوصی کنسرٹ ہوگا

گزشتہ دنوں سعودی دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹول ہوا تھا جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ سلمان خان کا بھی کنسرٹ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اب سعودی عرب میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ…

خاتون نے دورانِ پرواز ماسک نہ لگانے پر عمر رسیدہ شخص کو تھپڑ جڑ دیا

فلوریڈا: امریکا میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا سے اٹلانٹا جانے والی ڈیلٹا ایئر لائن کی…

سعودی عرب میں ماسک پہننے کی پابندی دوبارہ عائد

ریاض : سعودی عرب میں ماسک پہننے کے علاوہ سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی پابندی دوبارہ عائد کردی گئی فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسسز کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے مطابق کل 30 دسمبر جمعرات صبح سات بجے سے کھلی…

سوڈان، سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور ہلاک

سوڈان : سوڈان میں سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ، واقعہ منگل کے روز پیش آیا جس میں سوڈان کے وسطی صوبے کردفان میں سونے کی کان دھنسنے سے 38 مزدور دب کر ہلاک ہوگئے۔سوڈان کی مقامی منرل ریسورس کمپنی کا کہنا…

اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں اُنکا انتظار کر رہی ہیں ، فیاض چوہان

لاہور : وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے ان کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ…

منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا : شہباز شریف

اسلام آباد : شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے ملکی حالات بہتر ہونے کے بجائے بدترین ہو جائیں گے، منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ صدر مسلم لیگ ن و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت پر تنقید…

صدر کی سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کےہیروملک عدنان کوتمغہ شجاعت دینےکی منظوری دے دی ہے۔ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کو ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو صدر مملکت کی جانب سے 23مارچ 2022کو تمغہ…

بکا خیل میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس، ڈی پی او کی رپورٹ پر اظہار عدم اطمینان

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر نے بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس میں ڈی پی او بنوں کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس کی سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے…

وزیراعلیٰ پنجاب سے شفقت محمود کی ملاقات، تنظیمی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزیر تعلیم و پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور، سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شفقت محمود کو تحریک انصاف پنجاب…