عمران خان کا منی بجٹ لانے کی وجہ گذشتہ حکومتوں کو قرار دینا دماغی خلل کا نتیجہ ہے : حمزہ شہباز

لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال بعد بھی عمران خان کا منی بجٹ لانے کی وجہ گذشتہ حکومتوں کو قرار دینا دماغی خلل کا نتیجہ ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ آج حکومت منی بجٹ نہیں عوام کے معاشی…

2021: لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے زیر التوا ء کیسز کا بوجھ کم نہ ہوا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں زیر التواء کیسز کی بھرمار کم نہ ہوئی۔ 2020 کے دوران جہاں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد کیسز کے فیصلے ہوئے، تاہم تاحال ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد مقدمات زیر التواء ہیں۔ پنجاب بھر میں زیر التوا کیسسز کی…

خیبرپختونخوا پولیس کی سال 2021 میں امن و امان کے لیے گراں قدر خدمات

پشاور : خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کےلیے ہمیشہ کی طرح سال 2021 میں بھی قربانیاں دیں۔ پولیس کے 50 کے قریب اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا، پشاور سمیت صوبہ بھر میں دہشت گردی کے منصوبے ناکام بنائے۔…

عالمی سطح پر پنجاب کی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں بہتری خوش آئند : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پنجاب کی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں بہتری خوش آئند ہے، پنجاب بدل رہا ہے، تعلیمی انقلاب دستک دے رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت محکمہ ہائر ایجوکیشن سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پنجاب…

جسم روح کے بغیر اور ادب سیاست کے بغیر ادھورا ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

خاران : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نصیر کبدانی لبزانکی دیوان کا دورہ کیا،اس موقع پر ان کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ سمیت دیگر رہنما شامل تھے، نصیر کبدانی لبزانکی دیوان…

میر عبدالقدوس بزنجوکی کسان کارڈ کے اجراء اور رجسٹریشن کے لئے 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے کسانوں کو کسان کارڈ کے اجراء اور کسانوں کی رجسٹریشن کے لئے مطلوبہ 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ بدھ کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت وزیر اعظم کے…

چین کی امریکا کو تائیوان کے معاملے میں ’مداخلت‘ پر سنگین نتائج کی دھمکی

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق چین جمہوری طریقے سے تائیوان کو اپنا علاقہ قرار دیتا ہے جبکہ گزشتہ دو برس میں اس نے اپنی خودمختاری کے دعوے پر زور دینے کے لیے فوجی اور سفارتی دباؤ بڑھایا ہے۔ جس کے بعد تائیوان میں غصہ اور واشنگٹن میں…

سابق افغان صدر اشرف غنی بھی سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں شامل

واشنگٹن : سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔ منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی )نے…

اردن : پارلیمنٹ کے اجلاس میں اراکین گتھم گتھا،گھونسوں اور لاتوں کی بارش

عمان : اردن کی پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کے لیے بلائے گئے اجلاس میں اراکین گتھم گتھا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران تلخ بحث و مباحثہ لڑائی کی شکل اختیار کر گیا تو مخالفین نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور…

فوج میں بحیثیت فوجی 2 سال تک خدمات دینے والا ریچھ

وارسا : جنگ عظیم دوم کے دوران پولینڈ کی فوج میں 2 سال تک خدمات انجام دینے والے ریچھ کی موت کے بعد اس کی یاد میں مجسمہ بنا دیا گیا۔ یہ 1944 کی بات ہے جب دوسری جنگ عظیم اپنے عروج پر تھی، اس دوران پولینڈ کی فوج اٹلی کیلئے مصر سے اپنے سمندری…