دکی ، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے 2 کان کن جاں بحق

دکی : چمالنگ کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں دکی کے علاقے چمالانگ میں واقع کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے 2 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی لاشیں کوئلہ…

لاعلمی میں ہم منزل کی طرف نہ بڑھنے والا ہجوم بن گئے ہیں ، حاجی لشکری رئیسانی

کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ لاعلمی میں ہم منزل کی طرف نہ بڑھنے والا ہجوم بن گئے ہیں علمی خلاء میں قومیں نہ تو زندہ رہ سکتی ہیں اور نہ ہی ترقی کرسکتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے کو…

عدالت عالیہ نے شکایات پر چیف سیکرٹری و آئی جی پولیس بلوچستان کو طلب کر لیا

کوئٹہ : عدالت عالیہ بلوچستان نے حکومت بلوچستان کے سرعت کے ساتھ تقرریوں و تبادلوں کی شکایات و سپریم کورٹ و ہائی کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد کے مختلف مقدمات میں عمومی بنیادی رہنما اصولوں کی خلاف ورزی کی شکایات پر چیف سیکرٹری و آئی جی پولیس…

بلوچستان کے طلبا کیلئے اسکالر شپس کی تعداد بڑھانے سے متعلق وفاقی حکومت سے بات کرینگے ، نصیب اللہ مری

کوئٹہ : ویمن میڈیا سینٹر کے زیر ِاہتمام منعقدہ ورکشاپ کے آخری روز صوبائی وزیرِتعلیم بلوچستان میر نصیب اللہ خان نے پروگرام میں بطورمہمانِ خصوصی شرکت کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میڈیا نے بہت ترقی کی ہے ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں صحافی کا کردار…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر میں مزید 7مراکز سیل جبکہ 4مراکز پر جرمانے عائد کر دیئے

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی معائنہ ٹیموں نے غیر معیاری و مضر صحت خوراک کی فراہمی پر کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ شہر میں مزید 7 مراکز سیل جبکہ 4 مراکز پر جرمانے عائد کردئیے۔ دیگر اضلاع میں بی ایف اے زونل ٹیموں کی چیکنگ کے دوران حفظان صحت کے…

نئےسال کے آغاز پرشوبز فنکاروں کی قوم کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور : نئےسال کے آغاز پر شوبز فنکاروں نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فنکاروں نے اپنے ویڈیو پیغامات میں کہا کہ نیاسال سب کے لئے رحمتوں کا سال بنے ۔ نئے سال کے آغاز پر لالی وڈ کے فنکاروں نے قوم کو مبارکباد دی اور…

اکشے کمار کی فلم ‘پرتھوی راج’ کیخلاف احتجاجی مظاہرے

ممبئی : بھارت میں اکشے کمار کی فلم ‘پرتھوی راج’ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعہ کا شکار ہوگئی۔ ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں فلم کے خلاف گوجر برادری نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ انڈیا ٹو ڈے کے مطابق راجستھان کی گوجر برادری نے فلم سازوں کو…

حدیقہ کیانی کا طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کرنیکا اعلان

لاہور : گلوکارہ حدیقہ کیانی نے طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا کہ وہ سال 2022 میں طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کریں گی جس کی شاعری انہوں نے اور ان کی والدہ سمیت دیگر افراد نے لکھی ہے۔…

قومی ٹیم کا کلین سویپ فتح کیساتھ کیلنڈر ایئر کا اختتام

کراچی :  قومی کرکٹ ٹیم نے کیلنڈر ایئر کا اختتام ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 2 مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے والی واحد ٹیم ویسٹ انڈیز کو اسی فارمیٹ میں ہی کلین سویپ کر کے کیا۔ ان دونوں سیریز کے دوران 12 ماہ میں پاکستان نے تین ٹیسٹ سیریز جیتی اور ایک ڈرا کی۔…

شاہین شاہ اور رضوان سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سمیت 4 کرکٹرزکو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے پلیئر آف دی ایئر کی…