پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آج حکومت پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں چھ سو اٹھائیس بھارتی قیدیوں کی فہرست شیئر کی ہے، بھارت میں دو سو بیاسی پاکستانی شہری…
