جمعیت علما کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی کی ملاقات

0 43

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع سے اتوار کو صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی نے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.