ژوب میں کانسی گلے کی خرابی اور سینے کے امراض نے وبائی مرض کی شکل اختار کرلی
ژوب (این این آئی)ژوب شہر میں کانسی گلے کی خرابی اور سینے کے امراض نے وبائی مرض کی شکل اختار کرلی اس مرض میں شہر کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں افرادجس میں مرد خواتین اور زیادہ تر بچے شامل ہیں کھانسی، گلے کی خرا بی اور سینے کے مرض میں مبتلا ہو گئے مریضوں کی تعداد روزبروز بڑرہی ہے زیادہ تر مریض پرائیویٹ کلینکس میں علاج کررہے ہیں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آگر اس مرض کا بروقت اور مکمل علاج نہ کیاگیا تو یہ مرض خطرناک صورت اختار کریگی ژوب کے عوامی سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وزیر صحت سے اس مرض کی ادویات کی فراہمی اورمدد اپیل ۔