کوئٹہ، کچہری اورماتحت عدالتوں میں وکلاء کا عدالتی کارروائی کابائیکاٹ کیا

0 27

کوئٹہ(این این آئی) ضلع کچہری اورماتحت عدالتوں میں وکلاء نے عدالتی کارروائی کابائیکاٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو ضلع کچہری کوئٹہ اور ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے وکیل طاہرحیدری ایس ایچ او تھانہ کینٹ کے مبینہ رویے کیخلاف بائیکاٹ کیا وکلاء کے عدالتوں میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے کئی مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے سائلین کواپنے کیسزکی پیروی میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.