وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے نیب پرسکیوٹر پر حملے کا نوٹس لے لیا

0 28

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے نیب پرسکیوٹر پر حملے کا نوٹس لے لیا۔ ایک بیان میں معاون خصوصی نے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی- اس معاملے میں انہوں نے چیئرمین نیب سے بھی رابطہ کیا۔پولیس اور آئی جی اسلام آباد سے بھی رابطہ اور مجرموں کی فوری گرفتاری پر زور دیا اور اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

Leave A Reply

Your email address will not be published.