اچھی خان نے گزشتہ روز ہدایت کار پرویز کلیم کی فلم ’’رنگ عشقے دا ‘‘کی شوٹنگ میں حصہ لیا

0 35

لاہور(این این آئی) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اچھی خان نے گزشتہ روز ہدایت کار پرویز کلیم کی فلم ’’رنگ عشقے دا ‘‘کی شوٹ میں حصہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار اچھی خان نے گزشتہ روز رائٹر وڈائریکٹر پرویز کلیم کی پنجابی فلم ’’رنگ عشقے دا‘‘ کی بیدیاں روڈ پر واقع ایک فارم ہائوس پر ہونے والی شوٹنگ میں حصہ لیا ۔ا س فلم میں اچھی خان قیدو کا کردار ادا کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.