گلوکارہ راگنی نے دو ماہ بعد دوبار ہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں

0

لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ راگنی نے دو ماہ بعد دوبار ہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں ۔ اداکارہ راگنی اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے دبئی سے پاکستان آئی تھیں اور انہوںنے دو ماہ سے شوبز سے عارضی کناری کشی اختیار کر رکھی تھی ۔ راگنی نے دوبارہ سے اپنی شو بز سر گرمیاں کا آغاز کر دیا ہے اور وہ جلد پاکستان کے مختلف مقامات پر پرفارمنس دیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ راگنی مارچ میں دوبارہ دبئی روانہ ہو جائیں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.