ماہرہ خان کے رقص کی ویڈیو نے مداحوں کے دل موہ لیے

0 29

کراچی :  اداکارہ ماہرہ خان کی اپنی دوست کے ہمراہ فلم پرے ہٹ لو کے ایک گانے پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل موہ لیے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کسی شادی کی تقریب کی ہے اور ماہرہ خان اپنی ایک دوست کے ہمراہ رقص کررہی ہیں، بیک گراونڈ میں فلم پرے ہٹ لو کا گانا چل رہا ہے۔ ماہرہ خان اداکارہ کیساتھ کیساتھ ایک ماہر رقاصہ بھی ہیں جس کا اظہار اس چند منٹ کی ویڈیو میں بھی ہوجاتا ہے۔ماہرہ خان نے چند منٹ کی ہی ویڈیو میں ڈانس کے ایسے خوبصورت اور دلکش اسٹیپس لیے کہ مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.