اہم خبریںپاکستان

مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والے غیرملکی بیل کی دھوم

کراچی کی مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والا اسپین سے درآمد کیا جانے والا بیل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 

بیل کے دونوں سینگوں کے درمیان ایک سینگ ابھرا ہوا ہے جبکہ دونوں کانوں کے اوپری حصے میں اضافی کان ہیں۔ بیل کے مالک نے بتایا کہ بیل کی قیمت 65 لاکھ روپے طلب کی ہے۔

دوسری جانب خریدار کا کہنا تھا کہ خصوصیات کے اعتبار سے بیل منفرد ہے لیکن اس کی قیمت غیرمعمولی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button