بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

0

خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی،مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر شمال مغرب میں ریکارڈ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.