اختیار ولی خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد بیجنگ پہنچا، سی پیک منصوبوں اور دوطرفہ تعلقات پر اجلاس
اسلام آباد / بیجنگ، 17 دسمبر 2025: وزیراعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و امور خیبر پختونخوا، اختیار ولی خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد سات روزہ دورے کے لیے بیجنگ پہنچا۔
ائیرپورٹ پر چین کے اعلیٰ حکام، “چون ہوا وو” کی قیادت میں وفد کا استقبال کیا اور خوش آمدید کہا۔ دورے کے دوران وفد سی پیک منصوبوں کی پیش رفت، دوطرفہ سماجی، ثقافتی اور اقتصادی منصوبہ بندی، اور مختلف میٹنگز و سیمینارز میں شرکت کرے گا۔
Comments are closed.