وزیراعظم کا عالمی مالیاتی فنڈ کے جاری کردہ مالی اجراء پر اطمینان

25

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے حالیہ مالی اجراء اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان معاشی استحکام اور ترقی کے لیے ضروری اقدامات پر عملدرآمد کر رہا ہے۔ انہوں نے اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ اور معیشت کی ترقی میں ادارہ جاتی معاونت پر خوشی کا اظہار کیا۔

Comments are closed.