پاکستان اور انڈونیشیا نے مختلف شعبوں میں تعاون پر دستخط کئے

25

اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا نے حلال تجارت، چھوٹے و درمیانے کاروبار، اعلیٰ تعلیم، صحت، منشیات کے خلاف اقدامات، اور آرکائیوز میں تعاون کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ڈگریوں اور سرٹیفیکیٹس کی باہمی شناخت کے لیے معاہدہ بھی شامل ہے۔

Comments are closed.