ڈسٹرکٹ اوستامحمد کے روڈ اینڈ بلڈنگ و کاموں پر صوبائی وزیر کو بریفنگ دی گئی

26

اوستامحمد(سلیم صحافی)
صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی سے گوٹھ سردار رستم خان جمالی میں ڈپٹی کمشنر اوستامحمد محمد رمضان پلال ایکسیئن ایریگیشن غلام مصطفیٰ چانڈیو کریم بخش جویا ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر ربنواز سومرو شان ثاقب ابڑو محمد اسلم مستوئی حاجی اعجاز احمد سومرو ایس ڈی او بی اینڈ آر روڈ عبدالرؤف عبدالنبی بوہڑ ریاض حسین میمن اور لائیو اسٹاک کا عملہ و دیگر معززین بھی موجود ہیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ اوستامحمد کے روڈ اینڈ بلڈنگ و کاموں پر صوبائی وزیر کو بریفنگ دی گئی

 

Comments are closed.