دو روزہ عظیم الشان تبلیغی اجتماع نوشہرہ مرکز

30

دو روزہ عظیم الشان تبلیغی اجتماع نوشہرہ مرکز

ان شاء اللہ، نوشہرہ تبلیغی مرکز میں 9 اور 10 دسمبر (منگل و بدھ) کو دو روزہ عظیم الشان تبلیغی اجتماع کا آغاز ہو گیا ہے۔ اختتامی دعا 10 دسمبر بروز بدھ کو ہوگی۔

یہ روح پرور اجتماع نوشہرہ مرکز میں 38 سال بعد دوبارہ منعقد ہو رہا ہے۔

اس مبارک موقع پر راونڈ لاہور مرکز کے بزرگ عالم دین خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور اپنے اثر انگیز بیانات سے حاضرین کو مستفید فرمائیں گے۔

تمام احباب سے پر زور درخواست ہے کہ شرکت کریں تاکہ ایمان و عمل کی اصلاح اور آخرت کی تیاری کے سلسلے میں فیض حاصل کیا جا سکے۔

Comments are closed.