گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد سلیم ترین نے تحصیل شاہرگ کے علاقے دمڑ پیڑی میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ اینیشیٹیو پروگرام کے تحت واٹر چینل اسکیم پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

31

ہرنائی 7 دسمبر: گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد سلیم ترین نے تحصیل شاہرگ کے علاقے دمڑ پیڑی میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ اینیشیٹیو پروگرام کے تحت واٹر چینل اسکیم پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور اس موقع پر ایس ڈی او (پی ایچ ای) اور ٹھیکیدار کو کام جلد از جلد مکمل کرنے کی تاکید کی۔ ایس ایچ او لیویز تھانہ شاہرگ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو ترقیاتی اسکیمات کو سیکیورٹی فراہمی کے متعلق بریفننگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے علاقے کی لوکل آبادی سے سرکاری امور میں بھی تعاون کی استدعا کی۔

Comments are closed.