گلشن اقبال نیپا واقعہ: تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی

30

وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ گلشن اقبال نیپا میں مین ہول میں گر کر معصوم ابراہیم کے جاں بحق ہونے کا واقعہ نہایت دلخراش ہے۔
سندھ اسمبلی کے نمائندوں اور سینئر افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی ہے تاکہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔
مین ہول کے ڈھکن چوری کو روکنے کے لیے مستقل نظام تیار کیا جا رہا ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں۔

Comments are closed.