عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے بلوچستان حکومت کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

17

 عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے بلوچستان حکومت کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

حکومت کی جانب سے بلوچستان لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے اور بی ایریا کو اے ایریا میں تبدیل کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف آئینی پٹیشن دائر۔

 مقدمے کی پیروی ملگری وکیلان کے سینئر وکلاء ایڈوکیٹ نوراللہ شاہ اور ایڈوکیٹ حمیداللہ کاکڑ نے کی۔

Comments are closed.