سی ڈی اے کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مورخہ 07 جولائی 2025، رات 09:00 بجے سے 08 بجےصبح تک سرینا انٹرچینج انڈر پاس(جناح سکوائر) سے کوڑیانوالہ چوک تک آنے جانے والی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔
شہری متبادل بہارہ کہو آنے جانے کے لئے کشمیر چوک کلب روڈ کا استعمال کریں۔
شہریوں کی رہنمائی کے لیئے اسلام آباد ٹریفک پولیس مختلف مقامات پر موجود رہے گی۔ سی ٹی او
کسی بھی سفری دشواری سے بچنے کےلئے شہری 20 منٹ کا دورانیہ رکھ کر سفر کریں۔
سفر کے دوران کسی بھی پریشانی اور رہنمائی کے لیئے ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں،اسلام آباد ٹریفک پولیس
ٹریفک پولیس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ITP ریڈیو FM-92.4 شہریوں کو بروقت ٹریفک روٹس سے متعلق آگاہی کے لئے موجود ہے۔ کیپٹن ر ذیشان حیدر



